لندن:سائسندانوں نے ماں باپ کی مشلکلات میں انتہائی کمی کر دی ہے۔ ہر ماہ بچے کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ کپڑے چھوٹے ہو جاتے تھےجس کے باعث ماں باپ کو خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اب پیٹٹ پلی نامی ایک کمپنی نے ایسا اسمارٹ لباس بنایا ہے جسے ایک مرتبہ خریدنے کے بعد دو سال تک بچوں کے لیے دوسرا لباس خریدنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔
تاہم اس لباس کے اندر خاص لچکدار میٹریل شامل کیا گیا ہے جس کے باعث یہ لباس 2 سال تک استعمال کیا جا سکتا ہے۔
ایسا لباس ایجاد جو بچوں کے ساتھ بڑھتا رہے گا
01:22 PM, 14 Sep, 2017