لندن: بھارت کو انتہائی مطلوب شخصیت داود ابراہیم کی برطانیہ میں موجود چالیس ہزار کروڑ کی جائیداد ضبط کر لی گئی ہے، ذرائع کے مطابق بھارتی میڈیا نے یہ دعوی کیا ہے کہ برطانیہ کے شہر وارک شائر سٹی میں داود ابراہیم کے ایک ہوٹل کے علاوہ مڈلینڈ کے علاقے میں ان کے ملکیتی رہائشی کمپکسیز کو بھی حکومت نے اپنی تحویل لے لیا جس کی مالیت تقریبا چالیس کروڑ روپے بنتی ہے۔
یاد رہے بھارت عرصے سے دعوی کرتا آرہا کہ داود ابراہیم پاکستان ایجنسییوں کے پاس ہیں لیکن پاکستانی حکومت نے بھارتی دعوے کو مسترد کر دیا۔