وٹس ایپ صارفین کے لیے سہولت، نیا فیچر تیاری کے آخری مراحل میں

وٹس ایپ صارفین کے لیے سہولت، نیا فیچر تیاری کے آخری مراحل میں

کیلیفورنیا:وٹس ایپ صارفین کے لیے سہولت، نیا فیچر تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔یہ  فیچر صارفین کو ویب پر واٹس ایپ کی تصاویر سرچ کرنے کے قابل بنائے گا۔

بتایا گیا ہے کہ نیا فیچر فی الحال صرف اینڈرائیڈ 2.24.21.31 اپ ڈیٹ پر واٹس ایپ بیٹا کے صارفین کیلئے دستیاب ہوگا۔


مثال کے طور پر صارفین کو ایک ایسی تصویر موصول ہو سکتی ہے جس میں تبدیلی کی گئی ہو یا سیاق و سباق سے ہٹ کر لی گئی ہو، یہ فیچر ویب پر اسی طرح کی تصاویر یا اصل ورژن کو تلاش کر کے اس کے ماخذ اور صداقت کی تصدیق کرنے میں مدد کرے گا۔

مصنف کے بارے میں