ورلڈ کپ، بھارت سے شکست،پوائنٹس ٹیبل پر  پاکستان کا رن ریٹ گر گیا

08:18 PM, 14 Oct, 2023

نیوویب ڈیسک

احمد آباد:ورلڈ کپ  کے میچ  میں  پاکستان کی بھارت سے شکست کے بعد رن ریٹ  بری طرح متاثر ہوا ہے اور  پاکستان  پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبرپرہے۔

احمد آباد کے میدان میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کی جانب سے جیت کے لیے دیا گیا 192 رنز کا ہدف باآسانی 30 ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ہے ۔

اس شکست کے بعد پاکستان کا رین ریٹ منفی 0.13 ہو گیا جب کہ بھارت کا رن ریٹ 1.82 پر جا پہنچا ہے۔


پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان چار پوائنٹس کے ساتھ چوتھے جب کہ بھارت چھ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔

مزیدخبریں