پی پی 272 مظفرگڑھ سے تحریک انصاف کی زہرہ بتول 24 ہزار 19 ووٹ لے کر کامیاب قرار

 پی پی 272 مظفرگڑھ سے تحریک انصاف کی زہرہ بتول 24 ہزار 19 ووٹ لے کر کامیاب قرار

ڈی جی خان : ضمنی انتخابات میں پی پی 272 مظفرگڑھ سے تحریک انصاف کی زہرہ بتول 24 ہزار 19 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائی ہیں۔


تفصیلات کے مطابق پی پی 272 مظفرگڑھ سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کی زہرہ بتول 24 ہزار 19 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائی ہیں جبکہ ان کے مقابل آزاد امیدوارہارون سلطان 17ہزار 272 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پررہے ہیں۔

واضح رہے کے تحریک انصاف کی زہرہ بتول آزاد امیدوارہارون سلطان کی ماں ہیں۔