فرحان سعید نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا

فرحان سعید نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا

لاہور: معروف پاکستانی گلوکار فرحان سعیدنے ڈراموں میں کام کرنے کے بعد اب بڑے پردے پر نظر آنے کی تیاریاں شروع کر دی۔ وہ آئندہ ایکفلم کے مرکزی اداکار ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق فرحان سعید بہت چلد فلمی دنیا میں قدم رکھ رہے ہیں جس کی خلیل الرحمٰن قمر نے تحریر کی ۔فرحان سعید گلوکاری کے میدان کے بعد ڈراموں میں قسمت آزمائی ، انہوں نے ’اڈاری‘ ڈرامے میں اپنے کردار سے سب کو خوب متاثر کیا تھا، اس ڈرامے میں ان کے ہمراہ ان کی اہلیہ اور اداکارہ عروہ حسین نظر آئیں تھی۔