خواجہ اظہار نے کارکنوں کو چھرا مار پکڑ کر پولیس کے حوالے کرنے کا ٹاسک دیدیا

01:13 PM, 14 Oct, 2017

کراچی : ہم شریف کیا ہوئے تم بدمعاش  بن گئے ۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار نے گلہ کر دیا ۔خواجہ اظہار نے کارکنوں کو چھرا مار پکڑ کر پولیس کے حوالے کرنے کا ٹاسک دے دیا۔

اشتعال انگیز تقاریر  کیس میں کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افسوس کی بات ہے سندھ حکومت چھرا مار کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔انہوں نے  پولیس سے بیرئیر لگانے کی اجازت مانگ لی کہا کہ  ہمیں  بیرئیرز لگانے کی اجازت مانگ لی ۔ کہتے ہیں بیریئرز سے پولیس کا آدھا کام ہوجاتا ہے اور کرائم کنٹرول رہتا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں 

مزیدخبریں