عینک والا جن کاکردارنصرت آرا"بل بتوڑی" انتقال کر گئیں

11:54 AM, 14 Oct, 2017

کراچی: بچوں کا پسندیدہ کردار " بل بتوڑی انتقال کر گئیں ۔

عینگ والا جن کا کردارنصرت آرا"بل بتوڑی" کو سانس میں دشواری کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا لیکن شدید بیمار تھیں اس لیے وہ جان کی بازی ہار گئی ۔

نصرت آراٰء کی نماز جنازہ مغرب کی نماز کے بعد اقبال ٹاؤن میں ادا کی جائے گی ۔یاد رہے نصرت آراء کو ماضی کے مشہور ڈرامے عینک والے جن سے شہرت ملی تھی ۔ 

مزیدخبریں