فلم ”گول مال اگین“ نے 200کروڑ روپے کا بزنس کر لیا

08:29 PM, 14 Nov, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی: بالی وڈ فلم ”گول امل اگین “ نے ریلیزکے 24 روز میں مجموعی طور پر 200کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔

ہدایتکار روہت شیٹھی کی فلم ”گول امل اگین“ مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹس میں بہت مقبولیت حاصل کر رہی ہے، فلم ریلیز کے چوتھے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے، جس نے ہفتے کے روز 1.16کروڑ کا بزنس کر کے مجموعی طور پر اب تک 200کروڑ کما لئے ہیں، 

س کے بعد فلم 200 کروڑ کلب میں شامل ہونے کے لئے تھوڑی ہی دور ہے۔

مزیدخبریں