ریاض: سعودی فٹبال ٹیموں کی شائق خواتین کے لئے خصوصی عبائے تیار کرلئے گئے۔ ریاض، جدہ اور دمام میں انکی پذیرائی بڑھتی جارہی ہے۔ تاجرو ں کا کہناہے کہ بڑی فٹبال ٹیموں کی حوصلہ افزائی کرنیوالی خواتین کیلئے تیار کردہ عبایوں کی طلب آنے والے ایام میں مزید بڑھے گی۔ 2018ءکے شروع میں 3بڑے شہروں کے اسٹیڈیم فیملی والوں یعنی خواتین کیلئے کھل جائیں گے۔
سعودی فٹبال ٹیموں کی شائق خواتین کے لئے خصوصی عبائے تیار کرلئے گئے
02:07 PM, 14 Nov, 2017