انسپکٹر کا خاتون پولیس آفیسر سےمساج،تصاویر وائرل

انسپکٹر کا خاتون پولیس آفیسر سےمساج،تصاویر وائرل

ممبئی:پولیس سٹیشن میں یہ بھی ہوتا ہے دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے ۔ قانون کے رکھوالےخود پولیس اسٹیشن میں کیا کر رہے ہیں تصاویرنے منظر عام پر آتے ہی ہلچل مچا دی۔


ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے انسپکٹر خود ارام کر رہا ہے اور خاتون انسپکٹر اس کے کمر کا مساج کر رہی ہے۔