ویرات کوہلی نے انوشکا سے محبت کا اظہار کر دیا

ویرات کوہلی نے انوشکا سے محبت کا اظہار کر دیا

ممبئی: معروف کرکڑ ویرات کوہلی نے معروف اداکارہ انوشکا شرما نے محبت کا اظہار کر دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے کھیلوں کے ایورڈ تقریب میں نہ صرف اکھٹے شرکت کی بلکہ ویرات کوہلی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی اور انوشکا کی تصاویر بھی لگائی۔


ویرات کوہلی نے اپنی اور انوشکا کی ڈسپلے پکچر لگا کرانوشکا کے ساتھ اپنی محبت کا اظہار کر نے کی کوشش کی ہے۔


یاد رہے کہ انوشکا اور ویرات کے درمیان دوریاں آگئی تھیں لیکن اب یہ دوریاں پھر سے قربتوں میں تبدیل ہو رہی ہیں ۔اب ویرات اور انوشکا ایک ساتھ وقت گزارتے نظر آرہےہیں ۔