"حسن اور حسین نواز کواشتہاری قرار دینے سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائے"

11:08 AM, 14 Nov, 2017

اسلام آباد :احتساب عدالت حسن نواز اور حسین نواز کواشتہاری قرار دینے سے متعلق فیصلہ کل سنائے گی۔العزیزیہ اسٹیل ملز کے تفتیشی افسر محبوب عالم اور ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کے تفتیشی افسر عمران ڈوگر کے بیانات ریکارڈ کرلئے گئے۔عدالت نے حکم دیا کہ حسن اور حسین نواز جائیداد قرق کرنے کا حکم نامہ تفتیشی افسر آج ہی ساتھ لے کر جائے ۔تفتیشی افسر نے کہا حسین نوازکے ایک اکاﺅنٹ میں 3992 ڈالر، دوسرے میں 4272 یورو،تیسرے میں 207.53 پاﺅنڈجبکہ چوتھے اکاﺅنٹ میں3 لاکھ 82 ہزار381 روپے موجود ہیں۔
سمات کل تک ملتوی کر دی گئی ۔

مزیدخبریں