ماہرہ خان کی نئی فلم " ورنہ" پر پابندی لگا دی گئی

09:20 AM, 14 Nov, 2017

اسلام آباد:ماہرہ خان کی نئی فلم " ورنہ" پر پابندی لگا دی گئی،فلم "ورنہ" کی 15 نومبر سے ملک بھر میں کے سینما گھروں میں نمائش ہونا تھی،

تفصیلات کے مطابق پروڈیوسر شعیب منصور کی بنائی جانے والی فلم "ورنہ " جس میں ماہرہ خان لیڈ رول کر رہی ہیں کو نمائش سے ایک دن پہلے ہیروک دیا گیا ہے ۔فلم کی کہانی کے مطابق ماہرہ خان کا رول "سارہ " کے نام سے جبکہ اس کے شوہر کا کردارہارون شاہد "عامی " کے نام سے ہے۔

تام پابندی کی خبر کے بعد متعلقہ فلم کی کاسٹ کو کوفی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ اہے ۔۔ مزید تفصیلات کا انتظارہے /۔۔۔۔۔

مزیدخبریں