بے فکرے“ کا ورلڈ پریمیئر ”دبئی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول“ میں ہو گا

بالی وڈ ڈائریکٹر آدتیہ چوپڑا کی فلم ”بے فکرے“ کا ورلڈ پریمیئر ”دبئی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول“ میں ہو گا۔

10:02 PM, 14 Nov, 2016

ممبئی : بالی وڈ ڈائریکٹر آدتیہ چوپڑا کی فلم ”بے فکرے“ کا ورلڈ پریمیئر ”دبئی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول“ میں ہو گا۔ فیسٹیول انتظامیہ نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ بالی وڈ فلم کا ریڈ کارپٹ شو 8 دسمبر کو ہو گا جس میں فلم کی کاسٹ بھی شرکت کرے گی۔ پیرس میں عکسبند کی گئی اس رومانوی فلم کے مرکزی کردار رنویر سنگھ اور وانی کپور نے نبھائے ہیں

 

مزیدخبریں