وادی گوجال ہنزہ میں پت جھڑ کے رنگ

02:42 PM, 14 Nov, 2016

گلگت: پاکستان کے علاقہ گلگت قدرتی رنگوں سے بھرا پڑا ہے ۔کبھی بہار کے رنگ تو کبھی خزاں کے کبھی سردی کے کبھی گرمی کے لیکن بہت کم افراد ایسے ہیں جنہوں نے یہ سارے رنگ دیکھے ہوں گے ۔ مگر ٹھہریئے ہم آپ کو پہلی قسط میں خزاں کے رنگ دکھاتے ہیں ، جنہیں دیکھ کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے۔

1-

2- 

3- 

4- 

مزیدخبریں