190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس، عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس، عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان  کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ  کرلیا ہے۔ 


190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری  پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کی ۔

مصنف کے بارے میں