پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہوگا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہوگا

اسلام آباد:پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہوگا۔ اس کا19 نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا ہے۔اس میں احتساب آرڈیننس  میں ترمیم کا بل 2023 پیش کیاجائے ۔ 

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس  کے ایجنڈے میں   انسانی اعضا کی پیوند کاری کا بل بھی  شامل ہے ۔ اجلاس میں قومی معاملات پر بھی بحث ہوگی۔الیکٹرانک کرائم کا تدارک بل 2022  بھی ایجنڈا کاحصہ ہے۔ 

مصنف کے بارے میں