نائلہ کیانی نے سر فخر سے بلند کر دیا، وزیراعظم

09:23 PM, 14 May, 2023

نیوویب ڈیسک
نائلہ کیانی نے سر فخر سے بلند کر دیا، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ  نائلہ کیانی کی ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے پاکستان کا سر فخر سے بلند کردیا۔انہوں نے ٹویٹ کیا کہ  نائلہ کیانی نےماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر کے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا ۔


نائلہ کیانی نے کوہ پیمائی کے  شوق اور حیرت انگیز کامیابیوں کے ذریعے  اس تصور کو تقویت دی  کہ ہماری خواتین کچھ بھی حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔وزیر اعظم نے نائلہ کیانی کے  مستقبل کے منصوبوں کے لئے نیک تمنائوں کااظہارکیا۔

مزیدخبریں