کترینہ کیف کی ڈانس ریہرسل کی وڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

02:21 PM, 14 May, 2018

ممبئی:بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی فلم ”ٹھگز آف ہندوستان“ کے گانے کے لئے ڈانس ریہرسل کی وڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی عدم تعاون اور ہٹ دھرمی ممبئی حملہ کیس کی پیش رفت میں سب سے بڑی رکاوٹ بنا:چودھری نثار

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ”ٹھگز آف ہندوستان“ کے گانے کے لئے یش راج فلمز سٹوڈیوز میں بنائی گئی وڈیو ٹویٹر پر شیئر کی ہے جس میں وہ ڈانس کی ریہرسل کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:جو میاں صاحب نے کہا ملک کے بہترین مفاد میں کہا، مریم نواز

فلم میں اداکار عامر خان، امیتابھ بچن اور کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔خیال رہے کہ فلم رواں سال دیوالی پر ریلیز کی جائے گی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں