ممبئی : ایشوریہ رائے اپنی شادی کے بعد کافی عرصہ تک اپنے آپ کو پرانے دلکش روپ میں برقرار رکھنے کی کوشش میں کامیاب رہیں لیکن بچی کی پیدائش کے بعد ایشوریہ رائے نے شاید اپنا خیال رکھنا چھوڑ دیا ۔ان کی نئی تصاویر نے ان کے مداحوں کو حیران کرنے کے ساتھ ساتھ افسردہ بھی کردیا۔ کہ ایشوریہ 19اور 20مئی کو ریڈ کارپٹ کی تقریب میں شرکت کریں گی۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ایشوریہ اب پہلے سے زیادہ صحت مند اور تروتازہ ہو گئی ہیں۔