اداکارہ راکھی ساونت کے خلاف ایک اوروارنٹ جاری کردیا

اداکارہ راکھی ساونت کے خلاف ایک اوروارنٹ جاری کردیا

09:25 PM, 14 May, 2017

نئی دہلی : اداکارہ راکھی ساونت کے خلاف ایک اوروارنٹ جاری کردیا ہے ۔ یہ وارنٹ لدھیانہ کی عدالت نے جاری کیا ۔

مقامی وکیل نریندر ادتیہ نے راکھی ساونت کے خلاف والمیکی سماج کی توہین کا الزام لگاتے  ہوئے شکایت درج کروائی تھی ۔عدالت کی ہدایت پر لدھیانہ پولیس کی دورکنی ٹیم راکھی ساونت کی گرفتاری کے لئے ممبئی گئی  مگر ورانٹ پر درج پتے پر راکھی کی نہ  موجودگی کی وجہ سے وہ خالی ہاتھ لوٹ گئی۔

مزیدخبریں