مادھوری ڈکشٹ کل اپنی 49ویں سالگرہ منائیں گی

مادھوری ڈکشٹ کل اپنی 49ویں سالگرہ منائیں گی

09:00 PM, 14 May, 2017

ممبئی:  بالی ووڈ معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے زندگی کی 49 بہاریں دیکھ لی ہیں۔ 15 مئی 1967 کو  پیدا ہونے والے مادھوری نے ممبی سے تعلیم حاصل کی اور تین سال کی عمر میں ڈانس سیکھا۔

 مادھوری نے راجشیری پروژیکشن کے ساتھ 1984 میں پہلی بنگالی فلم ” ابودھ میں اداکاری کے فرائض انجام دئیے  جبکہ بالی وڈ میں 1988 میں فلم”تیزاب“  سےشہرت کی بلندیوں کو چھوا۔ ان کی مشہور فلموں میں دل،ساجن، بےوفا،انجام،راجہ،دل تو پاگل ہے دیو داس اور آجا نچ لے شامل ہیں۔ انھوں نے فلم فئیر اور پدما شری سمیت کئی ایورڈ اپنے نام کئے۔

مزیدخبریں