بیٹی کی شہریت کے حوالے سے پوچھا گیا تو عدنان سمیع بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے

بیٹی کی شہریت کے حوالے سے پوچھا گیا تو عدنان سمیع بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے

05:13 PM, 14 May, 2017

ممبئی:  بیٹی کی شہریت کے حوالے سے پوچھا گیا تو عدنان سمیع بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے. گلوکارعدنان سمیع  کچھ روز پہلے ہی  بیٹی کے باپ بنے ہے ۔  ایک انٹرویو  میں ان سے  ان کی بیٹی کی شہریت کے حوالے سے پوچھا گیا تو پہلے تووہ بوکھلا سے گئے۔گلوکار نے کہا کہ بیٹی جہاں بھی پیدا ہو اس سے فرق نہیں پڑتا کہلائے گی وہ بھارتی۔

ان کا کہنا تھا کہ ممبئی میرا گھر ہے، بیٹی کی پیدائش جرمنی میں اس لیے ہوئی کہ اہلیہ کا خاندان وہیں مقیم ہے اورگلوکاری کے باعث میرے دیگر ممالک کے دوروں کے باعث سسرال والے اہلیہ کی دیکھ بھال کر رہے تھے۔

مزیدخبریں