محمد عباس کی ویسٹ انڈیز کے خلاف کیریئر بیسٹ باﺅلنگ، 5 کھلاڑی میدان بدر کئے

11:51 AM, 14 May, 2017

روسیو : پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عباس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری اور فیصلہ کن ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں کیریئر کی بہترین باﺅلنگ کی اور 5 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔

محمدعباس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف رواں ٹیسٹ سیریز کے دوران ڈیبیو کیا تھا۔ انہوں نے میزبان ٹیم کے خلاف آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار باﺅلنگ کی اور 46 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے قبل ان کی بہترین باﺅلنگ 56 رنز کے عوض 4 وکٹیں تھیں۔

مزیدخبریں