بلوچستان میں 3 سال بعد پولیو وائرس کا کیس رپورٹ

09:11 PM, 14 Mar, 2024

نیوویب ڈیسک

کوئٹہ: بلوچستان میں 3 سال بعد پولیو وائرس کا کیس رپورٹ ہوا ہے۔محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق  پولیو وائرس کا کیس ضلع ڈیرہ بگٹی سے رپورٹ ہوا ہے۔

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں ڈھائی سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

مزیدخبریں