بلوچستان میں 3 سال بعد پولیو وائرس کا کیس رپورٹ تعلیم و صحت متفرق خبریں 09:11 PM, 14 Mar, 2024 نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! کوئٹہ: بلوچستان میں 3 سال بعد پولیو وائرس کا کیس رپورٹ ہوا ہے۔محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق پولیو وائرس کا کیس ضلع ڈیرہ بگٹی سے رپورٹ ہوا ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں ڈھائی سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ مصنف کے بارے میں نیوویب ڈیسک News Source شیئر کریں !