عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی اشتہاری قرار 

06:09 PM, 14 Mar, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور: ایف آئی اے نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔

عدالت نے فرح خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے ۔ فرح خان کے خلاف اشتہاری کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ 

فرح خان عرف گوگی کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ 

مزیدخبریں