قوم جاگتی رہے : عمران خان کا گرفتاری سے قبل ویڈیو پیغام 

05:42 PM, 14 Mar, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور : سابق وزیر اعظم عمران خان نے گرفتاری سے قبل اپنے کمرے سے ویڈیو بیان جاری کردیا ہے۔ قوم کو جاگتے رہنے کی ہدایت کی ہے۔ 

 ان کا اپنے ویڈیو بیان میں کہنا ہے کہ  پولیس مجھے پکڑنے کے لئے آ گئی ہے ۔ ان کا خیال ہے کہ جب عمران خان جیل چلا جائے گا تو قوم سو  جائے گی۔

عمران خان نے کہا کہ  آپ نے ان کو غلط ثابت کرنا ہے کہ یہ زندہ قوم ہے ۔ یہ نبیﷺ کی امت ہے ،، آپ نے اپنے حقوق اور حقیقی آزادی کے لئے جدوجہد کرنی ہے ۔ 

مزیدخبریں