نیو نیوز کے پروگرام زبردست سیگمنٹ بہروپ نگر میں وزیر اعلیٰ پنجاب اور عمران خان کی آمد 

10:16 PM, 14 Mar, 2022

نیو نیوز کے پروگرام زبردست سیگمنٹ بہروپ نگر میں وزیر اعلیٰ پنجاب اور عمران خان کی آمد ۔۔۔ تحریک عد م اعتماد سے متعلق مکمل کہانی سنا دی .

پروگرام میں بتا دیا گیا کہ کیااپوزیشن حکومت کو گھر بھیجنے میں کامیاب ہو گی یانہیں۔۔۔؟

دوسری جانب پروگرام میں نورا فتح کی زبردست پرفارمنس ۔۔۔

یہ سب اور بہت کچھ نیو نیوز کے دلچسپ  اور ہنستے مسکراتے شو  زبردست میں  دیکھیں۔۔۔

مزیدخبریں