کراچی: وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنی آواز کو بھارتی گلوکارمحمد رفیع جیسی قرار دیا ہے گزشتہ روزبہار کی آمد پر منائے جانے والے ہندو مذہب کے تہوار پر اس برادری سے خطاب میں وزیراعظم کاکہناتھاکہ کہ 2سال پہلے بھی انہیں یہاں آکربہت خوشی ہوئی تھی۔وزیراعظم نے کہاکہ آج اوربھی زیادہ خوشی ہورہی ہے۔وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھاکہ محمدرفیع اورمیری آوازمیں کچھ فرق نہیں تھا.وزیراعظم نے ملک کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بہاراتررہی ہے،پاک سرزمین پرگلاب کھلیں گے۔
میری آواز گلوکار محمد رفیع جیسی ہے، وزیر اعظم
07:46 PM, 14 Mar, 2017