لاہور:سرکاری کالجز میں طالبات کےلئے حجاب کے فروغ کےلئے اقدامات کو فروغ دیا جائے گا۔حجاب پہننے والی طالبات کو 5 نمبر اضافی دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
اساتذہ کو کلاسز کا آغاز احادیث مبارکہ سے کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن نے تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز کالجز کو احکامات جاری کر دئیے۔