پاکستان کی معروف اداکارہ ماورا حسین لندن میں لی گئی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔پاکستانی اداکارہ ، ماڈل اور وی جے ماورا حسین نے اپنے کیرئیر کا آغاز 2011 میں کیا اور ان دنوں شہرت کی بلندیوں پر ہیں ۔ماورا حسین نے کئی پاکستانی ڈراموں میں اپنا کردار ادا کیا ان کے مشہور ڈاموں میں آہستہ آہستہ ، بشرا ، مریم اور دیگر ہیں گزشتہ برس ان کی بالی ووڈ فلم صنم تیری قسم ریلیز ہوئی ۔ماورا حسین شوٹنگ کے سلسلے میں لندن میں موجود ہیں جہاں ان کی لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں ۔