”بیوٹی اینڈ دی بیسٹ “کا رنگا رنگ پریمیئر

05:02 PM, 14 Mar, 2017

نیوویب ڈیسک

لاس اینجلس:ہالی ووڈفلم ”بیوٹی اینڈ دی بیسٹ“ کا نیویارک میں رنگا رنگ پریمیئر، فنکاروں کی شرکت نے چار چاند لگا دیئے۔
ایونٹ میں فلمی ستاروں کے جھرمٹ کو دیکھنے مداحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ فلم کی کہانی حسینہ اور مونسٹر شہزادے کی محبت کے گرد گھومتی ہے۔
جادوئی مناظر سے بھرپور فلم ”بیوٹی اینڈ دی بیسٹ“ 17مارچ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزیدخبریں