لاہور: فلم اسٹار ریما خان نے کہا ہےشوبز کی فیلڈ ایک مشکل شعبہ ہے مگر میں اس بات پر یقین رکھتی ہوں اگر یہ بھی محنت سے کام کیا جائے تو کامیابی ضرورملتی ہے۔خدا کی ذات نے جو شہرت کے ساتھ ساتھ عزت بھی دی وہ کم لوگوں کو ہی نصیب ہوتی ہے۔اداکارہ نے کہا کہ مجھے شہرت حاصل کرنے کا شوق تھا اور خدا کی ذات نے مجھے شہرت کے ساتھ عزت بھی دی، جس کا میں نے خواب میں تصور بھی نہیں کیا، انسان کو اپنی غلطیوں سے سیکھنا چاہیے۔
خدا کی ذات نے مجھے شہرت کے ساتھ عزت بھی دی,ریما خان
خدا کی ذات نے مجھے شہرت کے ساتھ عزت بھی دی,ریما خان
04:31 PM, 14 Mar, 2017