واشنگٹن: ترجمان وہائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر مذاق نہ کررہے ہوں تو ان پر بھروسا کیا جا سکتا ہے، انہوں نے یہ بات ایک صحافی کوجواب میں کہی۔
صحافی نے ٹرمپ کی جانب سے سابق صدر اوباما پر فون ٹیپنگ الزامات پر سوال کیا تھا ۔دوران بریفنگ ایک صحافی نے پوچھا کہ ٹرمپ کی جانب سےسابق صدر اوباما پر فون ٹیپنگ کے الزامات کی کیا حقیقت ہے؟
توترجمان کا کہنا تھا کہ جب ٹرمپ صدر کی حیثیت سے بات کررہے ہوں تو وہ یقینا ّوثوق سے بات کررہے ہوں گے۔