فوجی عدالتوں میں مقدمات بین الاقومی معاہدوں کے مطابق چلائے جائیں گے:ملزمان کو  اپیل کا  بھی ہو گا

فوجی عدالتوں میں مقدمات بین الاقومی معاہدوں کے مطابق چلائے جائیں گے:ملزمان کو  اپیل کا  بھی ہو گا


اسلام آباد :وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا  فوجی عدالتوں میں مقدمات بین الاقومی معاہدوں کے مطابق چلائے جائیں گے،ملزمان کو شفاف ٹرائل اور فوجی عدالتوں کے فیصلوں کیخلاف اعلیٰ عدالتوں میں اپیل کا حق ملے گا۔

ان  کاکہنا تھا کہ فوجی عدالتوں میں مقدمات کے حوالے سے بین الاقومی معاہدوں کے مطابق چلا جائے گا، فوجی عدالت میں ملزم کو شفاف ٹرائلکا حق ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ملزم کو اپنےدفاع میں شواہد ثبوت فراہم کرنے کا حق ہو گا،فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف اعلی عدالتوں میں اپیل کا حق بھی حاصل ہوگا۔اعظم نذیر تارڑ نے بتایا کہ ابھی تک کسی خاتون کامقدمہ فوجی عدالت میں نہیں بھجوایاگیا۔

مصنف کے بارے میں