راجن پور: پٹرول  سے بھرا ٹینکر اُلٹ گیا

09:51 AM, 14 Jun, 2022

نیوویب ڈیسک

راجن پور: انڈس ہائی وے پر شمس آباد کےعلاقے میں پٹرول  سے بھرا ٹینکر اُلٹ گیا.

آئل ٹینکرمیں 40 ہزار سے زائد پٹرول موجود  ہے،پولیس اور ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے موقع پرپہنچ علاقے کو سیل کردیا ،،،آئل ٹینکر محمود کوٹ سے کوئٹہ جارہاتھا.

مزیدخبریں