کراچی میں ویرات کوہلی کا ہمشکل سوشل میڈیا پر مقبول

کراچی میں موجود ویرات کوہلی کا ہمشکل سوشل میڈیا پر مقبول

11:46 PM, 14 Jun, 2017

کراچی میں موجود ویرات کوہلی کا ہمشکل سوشل میڈیا پر مقبول
مصطفیٰ سہیل نامی فیس بک صارف نے کراچی کے علاقے شہید ملت میں واقع ڈومینیو پیزا میں ویرات کوہلی کے ہم شکل کو دیکھا اور ویڈیو کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا۔اور یہی وجہ ہے کہ انٹرنیٹ پر یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور یہ کوئی حیران کن بات نہیں ہوگی اگر یہ نوجوان ماڈل یا کسی اور چیز میں شہرت حاصل کرلے۔

مزیدخبریں