صنم جاوید مقدمے سے ڈسچارج ، رہا کرنے کا حکم

صنم جاوید مقدمے سے ڈسچارج ، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ  اسلام آباد نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو ایف آئی کے مقدمے سے بری کردیا ہے۔ 


ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران نے صنم جاوید کے ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے صنم جاوید کے وکلاء کی مقدمے سے ڈسچارج کی استدعا منظور کر لی۔


عدالت نے صنم جاوید کو ایف آئی اے کے مقدمے سے  ڈسچارج کردیا۔صنم جاوید کو گزشتہ روز گوجرانوالہ سے ایف آئی اے نے گرفتار کیا تھا۔