عدنان سمیع نے بیٹی کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں

عدنان سمیع نے بیٹی کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں

ممبئی :مشہور گلوکار عدنان سمیع خان نے اپنی ننھی بیٹی مدینہ سمیع کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔عدنان سمیع اور رویا کے گھر مدینہ سمیع کی پیدائش مئی میں ہوئی تھی،انہوں نے اپنی بیٹی کے ساتھ خصوصی فوٹو شوٹ کرایا۔

عدنان سمیع نے تصویریں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کیں اور بیٹی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.