ہماری تیاری پوری ہے، انتخابی نشان لیا گیا ہے پارٹی رجسٹرڈ ہے: بیرسٹر علی ظفر

 ہماری تیاری پوری ہے، انتخابی نشان لیا گیا ہے پارٹی رجسٹرڈ ہے: بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد : بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ ہمیں اندازہ تھا کہ فیصلہ کیا ہوگا، ہماری تیاری پوری ہے، 8 فروری کو الیکشن ہے، پی ٹی آئی بھرپور طریقے سے لڑے گی۔

 بیرسٹر علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ   اندازہ تھا کہ فیصلہ کیا ہوگا، ہماری تیاری پوری ہے، 8 فروری کو الیکشن ہے، پی ٹی آئی بھرپور طریقے سے لڑے گی۔

بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ انتخابی نشان لیا گیا ہے پارٹی رجسٹرڈ ہے، ہماری جماعت کے امیدواروں کو الیکشن لڑنے سے نہیں روکا گیا۔ ہم اپنے امیدواروں کو انتخابی نشانات کے ساتھ سامنے لائیں گے۔

مصنف کے بارے میں