بلا رہے نہ رہے عوام بانی پی ٹی آئی کی آواز پر ووٹ دیں گے:بیرسٹر گوہر 

 بلا رہے نہ رہے عوام بانی پی ٹی آئی کی آواز پر ووٹ دیں گے:بیرسٹر گوہر 

اسلام آباد : بیرسٹر گوہر کاکہنا ہے کہ  پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، ہم  امیدواروں کی نئی لسٹ بنائیں گے اور مہم چلائیں گے۔

بیرسٹر گوہر  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، ہم  امیدواروں کی نئی لسٹ بنائیں گے اور مہم چلائیں گے۔

 ہم فیصلے کے خلاف نظرثانی کی اپیل کریں گے، عدلیہ کا کام ہے کہ سب لوگوں کے حقوق کا تحفظ کرے۔ یہ بات غلط ہے یہ 14 افراد تحریک انصاف کے ممبر نہیں، بلا رہے نہ رہے عوام بانی پی ٹی آئی کی آواز پر ووٹ دیں گے۔

مصنف کے بارے میں