لاہور (ابرہیم لکی) گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے نوٹیفکیشن پر دستخط کردیئے ہیں اس طرح پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگئی ہے۔
نیو نیوز وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے دو دن قبل اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر پنجاب کو ارسال کی تھی جس پر انہوں نے آج دستخط کردیے ہیں۔
پنجاب اسمبلی تحلیل ہو گئی ۔
— Neo News (@NeoNewsUR) January 14, 2023
گورنر پنجاب نے سمری پر دستخظ کر دیئے#NeoNewsHD #NeoVideos #NeoBreakings#Punjab #PunjabAssembly #PunjabAssemblyDissolution pic.twitter.com/jIj3e3CVlL
گورنر کی طرف سے دستخط کرنے کے بعد پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگئی ہے۔تحلیل ہونے کے 90 دن بعد پنجاب میں عام انتخابات ہوں گے۔