سڈنی: آبی حیات کے ماہرین نے سمندری ڈریگن کی نئی قسم دریافت کر لی۔ روبی نامی سی ڈریگن سی ہارس سے مشابہت رکھتاہے۔ مغربی آسٹریلیا کے ساحل پر یہ روبی سی ڈریگن نمودار ہوا اور ایک زیرسمندر نصب کیمرے نے اس نایاب سی ڈریگن کی ویڈیو محفوظ کر لی۔
آسٹریلین ساحل پر سمندری ڈریگن کی نئی قسم دریافت
09:20 PM, 14 Jan, 2017