آسٹریلین ساحل پر سمندری ڈریگن کی نئی قسم دریافت دلچسپ و عجیب 09:20 PM, 14 Jan, 2017 نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! سڈنی: آبی حیات کے ماہرین نے سمندری ڈریگن کی نئی قسم دریافت کر لی۔ روبی نامی سی ڈریگن سی ہارس سے مشابہت رکھتاہے۔ مغربی آسٹریلیا کے ساحل پر یہ روبی سی ڈریگن نمودار ہوا اور ایک زیرسمندر نصب کیمرے نے اس نایاب سی ڈریگن کی ویڈیو محفوظ کر لی۔ مصنف کے بارے میں نیوویب ڈیسک News Source شیئر کریں !