خاوند نے بیوی سے جھگڑ کر چھ ماہ کی بچی کو گندہ نالہ میں پھینک کر مارڈالا

07:26 PM, 14 Jan, 2017

نیوویب ڈیسک

احمدیار: خاوند نے بیوی سے جھگڑ کر چھ ماہ کی بچی کو گندہ نالہ میں پھینک کر ہلاک کردیا .

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 12/EB میں محمد حسین کی شادی شدہ بیٹی رمضانہ بی بی ناراض ہوکر میکے آئی ہوئی تھی کہ خاوند حبیب چنا منانے کیلئے آیا انکار پر چھ ماہ کی بیٹی فاطمة الزاہرہ کو قریبی گندہ نالہ میں پھینک دیا جس سے وہ جاں بحق ہوگئی ملزم فرار پولیس مصر وف تفتیش ہے

مزیدخبریں