خیبر ایجنسی:پاک افغان بارڈر طورخم میں کسٹم کے اہلکاروں نے سو نے کی سمگلنگ ناکام بنادی ایک کلو سونابرآمد ، افغان باشندہ گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق خیبر ایجنسی کی پاک افغان بارڈر طورخم میں کسٹم کے اہلکاروں سو نے کی کوشش ناکام بنادی افغان باشندے موسی خان ولد مولا سکنہ جلال اباد نے گھر کے سامان میںایک کلو سونا چھپا رکھا تھا کہ سکینر میں سکیننگ کے دوران ان کے سامان سے سونا برامد کر لیا ملزم کو حراست میں لیکر لنڈیکوتل حوالات میں بندکر دیا۔