آکلینڈ: اعصام الحق اوران کےساتھی کی کامیابی کااسکورایک چھ،چھ دواوردس تین رہا،اعصام الحق نےآکلینڈمیں میٹ کوسکی کے ہمراہ اسرائیلی اورامریکی جوڑی کوشکست دی،اعصام الحق نےمیٹ کوسکی کے ہمراہ اےایس بی کلاسک اےٹی پی ورلڈٹینس چیمپئین شپ جیت لی۔
اعصام الحق نے اسرائیلی اورامریکی جوڑی کوشکست دیدی
10:27 AM, 14 Jan, 2017