گیس قیمتوں میں اضافے کی سمری منظور

10:57 PM, 14 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد :اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس قیمتوں میں اضافے کی سمری کی منظوری دے دی ۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اجلاس میں فیصلہ کیا کہ سوئی کمپنیوں اپنے وسائل کی ضرورت کے حساب سے قیمتیں بڑھائیں۔ای سی سی اجلاس میں  کھاد کے کارخانوں کو سستی گیس دینے کی پالیسی بھی ختم کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔

مزیدخبریں